☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36155
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36155
حدیث نمبر: 36155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٣٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: إن كان نوح ليلقاه الرجل من قومه فيخنقه حتى يخر مغشيا عليه، قال: فيفيق (حين يفيق) (١) وهو يقول: رب اغفر لقومي فإنهم لا يعلمون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت نوح کو اپنی قوم میں سے ایسے آدمی سے بھی واسطہ پڑا کہ اس نے آپ علیہ السلام کا گلا گھونٹ دیا۔ یہاں تک کہ آپ بےہوش ہو کر گرپڑے۔ راوی کہتے ہیں: پھر آپ کو افاقہ ہوا تو آپ یہ کہہ رہے تھے۔ اے میرے پروردگار! میری قوم کو معاف کردے کیونکہ یہ جانتے نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37739]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37739، ترقيم محمد عوامة 36155)
پچھلی حدیث → (36154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36156)