☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36154
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36154
حدیث نمبر: 36154 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٣٨ - حدثنا عبد اللَّه بن (نمير) (١) قال: حدثنا مالك بن مغول عن الفضل (عن) (٢) عبد اللَّه بن عبيد بن عمير عن أبيه قال: إن القبر (ليقول) (٣) : يا ابن آدم ماذا ⦗٤٨٠⦘ أعددت لي؟ ألم تعلم أني بيت الغربة، وبيت الوحدة، وبيت الأكلة، وبيت (الدود) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بیشک قبر کہتی ہے۔ اے ابن آدم! تو نے میرے لیے کیا تیاری کی ہے؟ کیا تمہیں یہ بات معلوم نہیں ہے کہ میں غربت کا گھر ہوں۔ تنہائی کا گھر ہوں۔ کیڑے مکوڑوں کا گھر ہوں؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37738]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37738، ترقيم محمد عوامة 36154)
پچھلی حدیث → (36153) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36155)