☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36146
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36146
حدیث نمبر: 36146 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٣٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن عبيد بن عمير: ﴿كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ﴾ [الرحمن: ٢٩] ، قال: من شأنه أن يفك عانيا أو يجيب داعيا أو يشفي سقيما أو يعطي سائلا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے { کُلَّ یَوْمٍ ہُوَ فِی شَأْنٍ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں: اس کی شان میں سے یہ بات ہے کہ وہ قیدی کو رہائی دیتا ہے یا دعا کرنے والے کی قبول کرتا ہے، یا بیمار کو شفا دیتا ہے یا سوال کرنے والے کو عطا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37730، ترقيم محمد عوامة 36146)
پچھلی حدیث → (36145) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36147)