☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36144
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36144
حدیث نمبر: 36144 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٢٨ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن أبي الزبير عن عبيد بن عمير في قوله: ﴿عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ﴾ [القلم: ١٣] ، قال: هو الأكول الشروب، (القوي) (١) الشديد يوزن فلا يزن شعيرة، يدفع الملك من أولئك سبعين ألفًا دفعة واحدة في جهنم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے ارشادِ خداوندی { عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِکَ زَنِیمٍ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں یہ زیادہ کھانے والا اور زیادہ پینے والا ہے۔ طاقتور اور سخت جان لیکن وزن کیا جائے تو وہ جو کے وزن کے برابر بھی نہیں ہوتا۔ فرشتہ اس جیسے ستر لوگوں کو ایک ہی مرتبہ میں جہنم میں پھینک دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37728، ترقيم محمد عوامة 36144)
پچھلی حدیث → (36143) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36145)