☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36142
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36142
حدیث نمبر: 36142 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٢٦ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عبيد بن عمير (١) : ﴿لِكُلِّ أَوَّابٍ حَفِيظٍ﴾ [ق: ٣٢] ، قال: (للذي) (٢) لا يجلس مجلسا، ثم يقوم إلا استغفر اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے قرآن مجید کی آیت { لِکُلِّ أَوَّابٍ حَفِیظٍ } کے بارے میں منقول ہے۔ وہ کہتے ہیں یہ اس آدمی کے بارے میں ہے جو کسی بھی مجلس میں بیٹھے پھر اٹھے تو اللہ سے معافی کا طلبگار رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37726، ترقيم محمد عوامة 36142)
پچھلی حدیث → (36141) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36143)