☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36140
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36140
حدیث نمبر: 36140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٢٤ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عبيد بن عمير قال: إن أهل القبور (١) يتوقعون الأخبار، فإذا لم تأتهم قالوا: إنا للَّه وإنا إليه راجعون، سلك به غير (طريقنا) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بیشک قبروں والے خبروں کے منتظر رہتے ہیں۔ پھر جب ان کے پاس خبریں نہیں آتیں تو وہ انا للہ وانا الیہ راجعون کہتے ہیں۔ یہ ہمارے راستہ کے علاوہ پر چل پڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37724، ترقيم محمد عوامة 36140)
پچھلی حدیث → (36139) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36141)