☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36138
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36138
حدیث نمبر: 36138 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٢٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن مجاهد عن عبيد بن عمير قال: كان (يقول) (١) : إذا جاء (الشتاء) (٢) يا أهل القرآن، طال الليل لصلاتكم، وقصر النهار لصيامكم، فاغتنموا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے جب سردی کا موسم آتا تو وہ کہتے اے اہل قرآن! تمہاری نمازوں کے لیے رات لمبی ہوگئی ہے اور تمہارے روزوں کے لیے دن چھوٹا ہوگیا ہے۔ پس تم غنیمت سمجھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37722، ترقيم محمد عوامة 36138)
پچھلی حدیث → (36137) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36139)