☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36131
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36131
حدیث نمبر: 36131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧١٥ - حدثنا وكيع عن الأعمش قال: سمعتهم يذكرون عن شريح أنه رأى جيرانا له تحولوا، فقال: ما لكم؟ قالوا: فزعنا، قال: وبهذا أمر (الفُزّاع) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو حضرت شریح کے حوالہ سے ذکر کرتے سنا کہ انہوں نے اپنے ایک پڑوسی کو دیکھا جو جارہے تھے۔ پوچھا: تمہیں کیا ہوا ہے؟ انہوں نے کہا: ہم فارغ ہوگئے ہیں۔ شریح نے کہا: فارغ آدمی کو یہی حکم ہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37715، ترقيم محمد عوامة 36131)
پچھلی حدیث → (36130) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36132)