☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36125
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36125
حدیث نمبر: 36125 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٠٩ - حدثنا (المحاربي) (١) عن ليث (عن مجاهد) (٢) عن (ابن) (٣) شجرة قال: يقول القبر للرجل (الكافر أو الفاجر) (٤) : أما ذكرت ظلمتي؟ أما ذكرت وحشتي؟ أما ذكرت ضيقي؟ أما ذكرت غمي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن شجرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ قبر کافر آدمی سے یا فاجر آدمی سے کہتی ہے کیا تمہیں میری ظلمت یاد نہیں ہے؟ کیا تمہیں میری وحشت یاد نہیں ہے؟ کیا تمہیں میری تنگی یاد نہیں ہے؟ کیا تمہیں میرا غم یاد نہیں؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37709، ترقيم محمد عوامة 36125)
پچھلی حدیث → (36124) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36126)