☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36124
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36124
حدیث نمبر: 36124 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٠٨ - حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن ليث عن مجاهد عن يزيد بن شجرة قال: ما من ميت يموت حتى يمثّل له جلساؤه عند موته، إن كانوا أهل لهو فاهل لهو، وإن كانوا أهل ذكر فأهل ذكر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن شجرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو میت بھی مرتا ہے تو اس کے ہم مجلس اس کے سامنے متمثل ہوجاتے ہیں۔ اگر وہ اہل لہو ہوں تو اہل لہو۔ اور اگر اہل ذکر سے ہوں تو اہل ذکر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37708، ترقيم محمد عوامة 36124)
پچھلی حدیث → (36123) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36125)