☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36118
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36118
حدیث نمبر: 36118 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٠٢ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن سالم بن أبي حفصة قال: سمعت إبراهيم التيمي يقول: (اللهم) (٢) إنا ضعفاء، من ضعف خلقتنا وإلى ضعف ما نصير، فما شئت (لا) (٣) ما شئنا، (فشء لنا) (٤) أن نستقيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم بن ابی حفصہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم تیمی کو کہتے سنا: اے اللہ! ہم کمزور ہیں۔ اس کمزوری کی وجہ سے جس پر تو نے ہمیں پیدا کیا اور اس کمزوری کی وجہ سے جس کی طرف ہم نے رجوع کرنا ہے جو تو چاہے (وہی ہوتا ہے) نہ کہ جو ہم چاہیں۔ پس تو ہمارے لیے یہ بات چاہ لے کہ ہم استقامت کے ساتھ رہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37702، ترقيم محمد عوامة 36118)
پچھلی حدیث → (36117) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36119)