☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36117
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36117
حدیث نمبر: 36117 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٠١ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه بن الزبير عن سفيان عن (أبي حيان) (١) قال: سمعت إبراهيم التيمي يقول ما عرضت قولي على عملي إلا (خشيت) (٢) أن أكون مكذبا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوحیان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو کہتے سنا میں نے جب بھی اپنے قول کو اپنے عمل پر پیش کیا تو مجھے یہ ڈر ہوا کہ میں جھوٹا نہ بنوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37701، ترقيم محمد عوامة 36117)
پچھلی حدیث → (36116) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36118)