☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36115
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36115
حدیث نمبر: 36115 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٩٩ - حدثنا وكيع عن العلاء بن عبد الكريم سمعه من ابن سابط: ﴿وَإِنَّهُ فِي أُمِّ الْكِتَابِ لَدَيْنَا لَعَلِيٌّ حَكِيمٌ﴾ [الزخرف: ٤] قال: في أم الكتاب كل شيء هو كائن إلى يوم القيامة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علاء بن عبدالکریم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے ابن سابط کو قرآن مجید کی آیت { وَإِنَّہُ فِی أُمِّ الْکِتَابِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَکِیمٌ} کے بارے میں کہتے سنا۔ آپ نے فرمایا: اُم الکتاب میں ہر وہ چیز ہے جو قیامت تک ہونے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37699، ترقيم محمد عوامة 36115)
پچھلی حدیث → (36114) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36116)