☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36114
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36114
حدیث نمبر: 36114 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٩٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ليث عن ابن سابط قال: بشر (المشائين) (١) في ظلم الليل إلى الصلوات بنور تام يوم القيامة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سابط سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رات کے اندھیروں میں نمازوں کے لیے جانے والوں کو قیامت کے دن نور تام کی خوشخبری دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37698، ترقيم محمد عوامة 36114)
پچھلی حدیث → (36113) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36115)