☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36111
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36111
حدیث نمبر: 36111 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٩٥ - حدثنا شبابة بن سوار عن ليث بن سعد عن ابن عجلان عن عون قال: كان يقال: من أحسن اللَّه صورته وجعله في منصب صالح ثم تواضع للَّه كان من خالص اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا جس آدمی کو اللہ تعالیٰ نے اچھی صورت دی ہو اور اس کو اچھے منصب میں پہنچائے پھر وہ اللہ کے لیے تواضع کرے تو یہ شخص خالص اللہ کے لیے عمل کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37695، ترقيم محمد عوامة 36111)
پچھلی حدیث → (36110) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36112)