☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36109
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36109
حدیث نمبر: 36109 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٩٣ - حدثنا سفيان بن عيينة عن مسعر عن عون قال: (١) (أخبره) (٢) بالعفو قبل الذنب: ﴿عَفَا اللَّهُ عَنْكَ لِمَ أَذِنْتَ لَهُمْ﴾ [التوبة: ٤٣] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے گناہ سے قبل ہی معافی کا بتادیا: ”اللہ نے آپ کو معاف کردیا آپ نے انہیں اجازت کیوں دی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37693، ترقيم محمد عوامة 36109)
پچھلی حدیث → (36108) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36110)