☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36103
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36103
حدیث نمبر: 36103 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٨٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا ثابت عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: يقول المشركون: ﴿قَالُوا يَاوَيْلَنَا مَنْ بَعَثَنَا مِنْ (مَرْقَدِنَا) (١) ﴾، قال: يقول المؤمنون: ﴿هَذَا مَا وَعَدَ الرَّحْمَنُ وَصَدَقَ الْمُرْسَلُونَ﴾ [يس: ٥٢] .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مشرکین کہیں گے ”ہائے ہماری ہلاکت! ہمیں کس نے ہماری قبروں سے اٹھا دیا۔“ فرمایا: اور مومن کہیں گے: ”یہ وہ ہے جس کا رحمن نے وعدہ کیا تھا اور جس کے بارے میں رسولوں نے سچ کہا تھا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37687، ترقيم محمد عوامة 36103)
پچھلی حدیث → (36102) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36104)