☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36077
حدیث نمبر: 36077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٦١ - حدثنا شبابة بن سوار قال: حدثنا شعبة عن الأعمش قال: قال خيثمة: تجلس أنت وإبراهيم في المسجد ويجتمع عليكم، قد رأيت الحارث بن قيس إذا اجتمع عنده رجلان قام وتركهما.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت خیثمہ نے فرمایا: تم اور ابراہیم مسجد میں بیٹھتے ہو اور تم پر ایک مجمع لگ جاتا ہے۔ جب کہ میں نے حارث بن قیس کو دیکھا کہ جب ان کے پاس دو آدمی جمع ہوجاتے تو وہ ان کو چھوڑ کر اٹھ کھڑے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37661، ترقيم محمد عوامة 36077)
پچھلی حدیث → (36076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36078)