☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36076
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36076
حدیث نمبر: 36076 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٦٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن (خيثمة) (١) عن الحارث بن قيس قال: إذا كنت في شيء من أمر (الدنيا) (٢) (فتوح) (٣) ، وإذا كنت في شيء من أمر الآخرة فامكث ما استطعت، وإذا جاءك الشيطان وأنت تصلي فقال: إنك (ترائي) (٤) ، فزد وأطل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث بن قیس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جب تو کسی دنیوی کام میں ہو تو جلدی کرو اور جب تم کسی اخروی معاملہ میں ہو تو جتنا ہوسکے ٹھہرو۔ اور جب تم نماز پڑھ رہے ہو اور شیطان تمہارے پاس آئے اور کہے: تم دکھلاوا کررہے ہو۔ تو تم (پھر بھی) نماز کو مزید لمبا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37660، ترقيم محمد عوامة 36076)
پچھلی حدیث → (36075) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36077)