☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36074
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36074
حدیث نمبر: 36074 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٥٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن (شمر) (١) عن زياد بن (حدير) (٢) قال: ما (فقه) (٣) قوم لم يبلغوا التقى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن حدیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو لوگ تقویٰ میں مبالغہ نہیں کرتے وہ فقاہت حاصل نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37658، ترقيم محمد عوامة 36074)
پچھلی حدیث → (36073) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36075)