☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36072
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36072
حدیث نمبر: 36072 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٥٦ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش قال: سمعتهم يقولون: ما عمل عبد الرحمن بن يزيد عملا قط إلا وهو يريد به وجه اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو کہتے سنا کہ عبدالرحمن بن یزید نے کبھی کوئی عمل نہیں کیا مگر یہ کہ اس سے ان کی مراد خدا کی رضا ہوتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37656، ترقيم محمد عوامة 36072)
پچھلی حدیث → (36071) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36073)