☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36062
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36062
حدیث نمبر: 36062 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٤٦ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير قال: حدثنا الأعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: رُمي معضدٌ بسهم في رأسه، فنزع السهم من رأسه، ثم وضع يده على موضعه ثم قال: إنها لصغيرة، وإن اللَّه ليبارك في الصغيرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت معضد کو ان کے سر میں تیر لگ گیا تو انہوں نے اپنے سر سے تیر نکالا پھر اپنے ہاتھ کو اس کی جگہ رکھا پھر فرمایا: یہ تو چھوٹا ہے اور اللہ تعالیٰ چھوٹے میں بھی برکت دے دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37646، ترقيم محمد عوامة 36062)
پچھلی حدیث → (36061) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36063)