☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36049
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36049
حدیث نمبر: 36049 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٣٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن عاصم عن (١) أبي وائل عن عمرو ابن شرحبيل قال: إني اليوم (لميسر) (٢) للموت (خفيف) (٣) الحال (أو) (٤) الحالة، وما أدع دينا، وما أدع عيالا، أخاف عليهم الضيعة (لولا) (٥) قوله المطلع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شرحبیل سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں آج کے دن موت کے لیے تیار ہوں، خفیف الحال ہوں، میں نے کوئی قرض نہیں چھوڑا اور نہ ہی میں نے ایسے عیال چھوڑے ہیں جن کی ہلاکت کا مجھے خوف ہے۔ اگر محشر کا خوف نہ ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37633، ترقيم محمد عوامة 36049)
پچھلی حدیث → (36048) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36050)