☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36042
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36042
حدیث نمبر: 36042 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٢٦ - حدثنا (شريك و) (١) جرير عن منصور عن إبراهيم عن علقمة: ﴿إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ﴾ [الحج: ١] قال شريك: هذا في الدنيا قبل يوم القيامة. - قال جرير: هذا بين يدي الساعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ سے {إنَّ زَلْزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیْئٌ عَظِیمٌ} کے بارے میں روایت ہے۔ حضرت شریک فرماتے ہیں یہ قیامت سے پہلے دنیا ہی میں ہوگا۔ حضرت جریر کہتے ہیں کہ قیامت کو ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37626، ترقيم محمد عوامة 36042)
پچھلی حدیث → (36041) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36043)