☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36039
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36039
حدیث نمبر: 36039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٢٣ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: سئل الشعبي عن علقمة قال: كان مع البطيء، ويدرك السريع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت شعبی سے علقمہ کے بارے میں سوال کیا گیا؟ تو انہوں نے فرمایا: وہ سست کے ساتھ تھے لیکن تیز رفتار کو پکڑ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37623، ترقيم محمد عوامة 36039)
پچھلی حدیث → (36038) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36040)