☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36037
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36037
حدیث نمبر: 36037 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦٢١ - حدثنا الفضل عن حنش (عن) (١) (رياح) (٢) النخعي قال: كان الأسود يصوم في السفر حتى يتغير لونه من العطش، (في) (٣) اليوم الحار في غير رمضان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ریاح نخعی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت اسود، سفر میں روزہ رکھا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ غیر رمضان میں سخت گرمی کے دن پیاس کی وجہ سے ان کا رنگ متغیر ہوجاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37621، ترقيم محمد عوامة 36037)
پچھلی حدیث → (36036) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36038)