☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36034
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36034
حدیث نمبر: 36034 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦١٨ - حدثنا عبيد اللَّه قال: أخبرنا حسن عن منصور عن بعض أصحابه قال: إن كان الأسود (ليصومن) (١) في اليوم الشديد الحر، الذي يرى أن الجمل الجلد الأحمر (يرنح) (٢) فيه من الحر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور کے بعض شاگردوں سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت اسود رحمہ اللہ شدید گرمی کے دن بھی روزہ رکھتے تھے۔ وہ دن جس کے بارے میں خیال ہوتا تھا کہ سرخ چمڑے والا اونٹ بھی گرمی کی وجہ سے کمزور ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37618، ترقيم محمد عوامة 36034)
پچھلی حدیث → (36033) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36035)