☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36028
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36028
حدیث نمبر: 36028 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٦١٢ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين قال: أتينا مرة نسأل عنه فقالوا: مرة الطيب، فإذا هو في علية له قد تعبد فيها ثنتي عشرة سنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت مرہ کے پاس آئے۔ ہم نے ان کے بارے میں پوچھا: لوگوں نے کہا مرۃ الطیب؟ تو وہ اپنے بالاخانہ میں تھے جس میں انہوں نے بارہ سال عبادت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37612]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37612، ترقيم محمد عوامة 36028)
پچھلی حدیث → (36027) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36029)