ابْنُ عُلَيَّةَ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الظُّهْرَ فَلَمَّا سَلَّمَ، قَالَ: " هَلْ قَرَأَ أَحَدٌ مِنْكُمْ بِـ" سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى"، فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ أَنَا , فَقَالَ:" فَقَدْ عَلِمْتُ أَنَّ بَعْضَكُمْ خَالَجَنِيهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز کا سلام پھیرا تو فرمایا کہ کیا تم میں سے کسی نے سورة الاعلیٰ کی تلاوت کی ہے؟ ایک آدمی نے کہا جی ہاں! میں نے کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے محسوس ہوگیا تھا کہ کوئی آدمی مجھ سے جھگڑ رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3620، ترقيم محمد عوامة 3602)