٣٧٦٠٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مسلم أو غيره -شك الأعمش- عن مسروق قال: (إن) (١) أحسن ما أكون ظنا حين (يقول) (٢) الخادم: ليس في البيت قفيز من قمح ولا درهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں اس وقت سب سے اچھے خیال میں ہوتا ہوں جب خادم کہتا ہے۔ گھر میں نہ گندم کا قفیز ہے اور نہ ہی درہم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37602، ترقيم محمد عوامة 36018)