٣٧٦٠١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق قال: إن المرء لحقيق أن تكون له مجالس يخلو فيها، يذكر فيها ذنوبه (فيستغفر) (٢) منها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بندہ اس بات کا حق دار ہے کہ اس کے لیے چند مجلسیں ایسی ہوں جن میں وہ خلوت میں ہو اور ان میں اپنے گناہوں کو یاد کرے پھر ان پر استغفار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37601، ترقيم محمد عوامة 36017)