٣٧٥٩٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شعبة عن أبي إسحاق قال: حج مسروق فما نام إلا ساجدًا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابواسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق نے حج ادا کیا وہ صرف سجدے میں ہی سوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37596، ترقيم محمد عوامة 36012)