٣٧٥٩٥ - حدثنا وكيع عن مسعر عن إبراهيم (بن) (١) محمد بن المنتشر عن مسروق قال: ما من شيء خير للمؤمن من لحد قد استراح من هموم (الدنيا) (٢) وأمن من عذاب اللَّه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مومن کے لیے اس لحد سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے جس میں وہ دنیا کے ہموم سے راحت پالے اور عذاب الٰہی سے امن میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37595، ترقيم محمد عوامة 36011)