☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36007
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36007
حدیث نمبر: 36007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥٩١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه عن إبراهيم التيمي قال: حدثني من صحب ربيع بن خثيم عشرين سنة ما سمع (منه) (١) كلمة تعاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے اس آدمی نے بیان کیا جو بیس سال تک ربیع بن خثیم کے ساتھ رہا تھا کہ اس نے آپ سے کوئی قابل عتاب کلمہ نہیں سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37591، ترقيم محمد عوامة 36007)
پچھلی حدیث → (36006) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36008)