☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36002
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36002
حدیث نمبر: 36002 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥٨٦ - حدثنا محمد بن فضيل عن حصين قال: حدثني من سمع الربيع يقول: عجبا لملك الموت وإتيانه ثلاثة: مَلِك ممتنع في حصونه، فيأتيه فينزع نفسه، ويدع ملكه خلفه، (وطبيب) (١) (نحرير) (٢) يداوي الناس فيأتيه فينزع نفسه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں ملک الموت اور اس کا تین آدمیوں کے پاس آنا قابل تعجب ہے۔ (ایک) اپنے قلعوں میں بند بادشاہ کہ فرشتہ اس کے پاس آتا ہے اور اس کی روح نکالتا ہے اور اس کے ملک کو اس کے پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔ اور ماہر طبیب جو لوگوں کا علاج کرتا ہے۔ اس کے پاس فرشتہ آتا ہے اور اس کی روح نکال لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37586، ترقيم محمد عوامة 36002)
پچھلی حدیث → (36001) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36003)