☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35991
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35991
حدیث نمبر: 35991 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥٧٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن أبي حيان عن أبيه قال: ما سمعت الربيع ابن خثيم يذكر شيئًا من أمر (الدنيا) (١) إلا أني سمعته (يقول) (٢) (مرة) (٣) : كم (للتيم) (٤) مسجدا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوحیان اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ربیع بن خثیم کو دنیا کے معاملات میں سے کسی کا ذکر کرتے نہیں سنا۔ ہاں ایک مرتبہ میں نے انہیں کہتے سنا: یتیم کی کتنی ہی مسجدیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37575، ترقيم محمد عوامة 35991)
پچھلی حدیث → (35990) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35992)