☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35984
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35984
حدیث نمبر: 35984 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥٦٨ - حدثنا وكيع عن إبراهيم بن (حيان) (١) عن أبي جعفر عن أبي سعيد: ﴿لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ﴾ [القصص: ٨٥] (٢) قال: (معاده) (٣) آخرته: الجنة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید سے { لَرَادُّک إِلَی مَعَادٍ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں: معاد یعنی اس کی آخرت یعنی جنت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37568، ترقيم محمد عوامة 35984)
پچھلی حدیث → (35983) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35985)