☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35960
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35960
حدیث نمبر: 35960 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥٤٤ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن أبي عمران الجوني عن (ابن) (١) (أبي) (٢) موسى عن أبيه: ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ﴾ [الرحمن: ٤٦] قال: جنتان من ذهب للسابقين، وجنتان من فضة للتابعين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی موسیٰ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ (وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّہِ جَنَّتَانِ) فرمایا: سابقین کے لیے دو سونے کی جنتیں ہوں گی اور تابعین کے لیے دو چاندی کی جنتیں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37544، ترقيم محمد عوامة 35960)
پچھلی حدیث → (35959) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35961)