☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35959
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35959
حدیث نمبر: 35959 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥٤٣ - حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن شقيق (٢) عن أبي موسى قال: إنما (أهلك) (٣) من كان قبلكم هذا الدينار والدرهم وهما مهلكاكم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تم سے پہلے جو لوگ تھے انہیں اس دینار اور درہم نے ہلاک کیا تھا اور یہی دو تمہیں بھی ہلاک کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37543]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37543، ترقيم محمد عوامة 35959)
پچھلی حدیث → (35958) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35960)