☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35954
حدیث نمبر: 35954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥٣٧ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن أبي عبد اللَّه الفلسطيني (١) عن عبد العزيز ابن أخ لحذيفة قال: سمعته من حذيفة (من) (٢) خمس وأربعين سنة، قال: قال حذيفة: أول ما تفقدون من دينكم الخشوع، وآخر ما تفقدون من دينكم الصلاة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ایک برادر زادہ عبدالعزیز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پینتالیس سال میں سنا: کہتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم اپنے دین میں سے جس چیز کو سب سے پہلے گم کرو گے وہ خشوع ہے اور تم جس آخری چیز کو اپنے دین میں سے گم کرو گے وہ نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37537، ترقيم محمد عوامة 35954)
پچھلی حدیث → (35953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35955)