٣٧٥٣٧ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن أبي عبد اللَّه الفلسطيني (١) عن عبد العزيز ابن أخ لحذيفة قال: سمعته من حذيفة (من) (٢) خمس وأربعين سنة، قال: قال حذيفة: أول ما تفقدون من دينكم الخشوع، وآخر ما تفقدون من دينكم الصلاة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ایک برادر زادہ عبدالعزیز سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پینتالیس سال میں سنا: کہتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم اپنے دین میں سے جس چیز کو سب سے پہلے گم کرو گے وہ خشوع ہے اور تم جس آخری چیز کو اپنے دین میں سے گم کرو گے وہ نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37537، ترقيم محمد عوامة 35954)