☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35934
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35934
حدیث نمبر: 35934 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥١٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس: ﴿لِكَيْلَا تَأْسَوْا عَلَى مَا فَاتَكُمْ وَلَا تَفْرَحُوا بِمَا آتَاكُمْ﴾ [الحديد: ٢٣] قال: ليس أحد إلا وهو يحزن ويفرح ولكن (من جعل) (١) المصيبة صبرا وجعل الخير شكرا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے { لِکَیْلاَ تَأْسَوْا عَلَی مَا فَاتَکُمْ وَلاَ تَفْرَحُوا بِمَا آتَاکُمْ } کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ہر آدمی خوش ہوتا ہے اور غمگین ہوتا ہے لیکن جس نے مصیبت کو صبر کرلیا اور خیر کو شکر کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37516، ترقيم محمد عوامة 35934)
پچھلی حدیث → (35933) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35935)