☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35925
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35925
حدیث نمبر: 35925 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٥٠٧ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان (بن حسين) (١) عن الحكم (عن مجاهد) (٢) عن ابن عباس في قوله: ﴿فَاتَّقُوا (اللَّهَ) (٣) وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَيْنِكُمْ﴾ [الأنفال: ١] قال: هذا تحريج من اللَّه على المؤمنين أن يتقوا ويصلحوا ذات بينهم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ارشادِ خداوندی (فَاتَّقُوا اللَّہَ وَأَصْلِحُوا ذَاتَ بَیْنِکُمْ) کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: یہ خدا کی طرف سے ایمان والوں پر لازم ہے کہ وہ تقویٰ اختیار کریں اور آپس میں صلح صفائی رکھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37507]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37507، ترقيم محمد عوامة 35925)
پچھلی حدیث → (35924) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35926)