☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35916
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35916
حدیث نمبر: 35916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٩٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى عن القاسم عن ابن عباس قال: ⦗٤١٣⦘ قيل له: رجل كثير الذنوب كثير العمل أحب إليك، (أو رجل قليل الذنوب قليل العمل؟) (١) قال: ما أعدل بالسلامة شيئًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ ان سے پوچھا گیا: زیادہ گناہوں والا، زیادہ عمل والا شخص آپ کو محبوب ہے یا کم گناہوں والا کم عمل والا شخص؟ انہوں نے فرمایا: میں سلامتی کو کسی بھی چیز کے برابر قرار نہیں دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37498]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37498، ترقيم محمد عوامة 35916)
پچھلی حدیث → (35915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35917)