☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35915
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35915
حدیث نمبر: 35915 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٩٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن مجاهد عن ابن عباس قال: أحب في اللَّه (وأبغض في اللَّه) (١) ووال في اللَّه وعاد في اللَّه، فإنما (تنال) (٢) ولاية بذلك، لا يجد رجل طعم الإيمان وإن كثرت صلاته وصيامه حتى يكون كذلك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں اللہ کے لیے محبت کرو۔ اللہ کے لیے نفرت کرو۔ خدا کے لیے دوستی کرو اور خدا کے لیے دشمنی کرو۔ کیونکہ خدا کی ولایت اسی سے حاصل ہوتی ہے۔ آدمی کی نمازیں اور روزے بہت زیادہ بھی ہوجائیں تو وہ تب تک ایمان کی حلاوت نہیں پاتا جب تک کہ وہ ایسا نہ ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37497]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37497، ترقيم محمد عوامة 35915)
پچھلی حدیث → (35914) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35916)