☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35891
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35891
حدیث نمبر: 35891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٧٣ - حدثنا ابن نمير عن هشام عن أبيه عن عائشة قالت: إذا تمنى أحدكم فليكثر (فإنما يسأل) (١) ربه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جب تم میں سے کوئی تمنا کرے تو اس کو خوب کرنی چاہیے کیونکہ وہ اپنے رب ہی سے سوال کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37473، ترقيم محمد عوامة 35891)
پچھلی حدیث → (35890) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35892)