☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35883
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35883
حدیث نمبر: 35883 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٦٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: قالت عائشة: أقلوا الذنوب، فإنكم لن تلقوا اللَّه (بشيء) (١) يشبه قلة الذنوب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: تم گناہ کم کرو۔ کیونکہ تم ہرگز خدا کو قلت ذنوب کے مشابہ کسی چیز کے ساتھ نہ ملو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37465]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37465، ترقيم محمد عوامة 35883)
پچھلی حدیث → (35882) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35884)