☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35881
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35881
حدیث نمبر: 35881 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٦٣ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن أسامة بن زيد قال: حدثني إسحاق ⦗٤٠٣⦘ مولى زائدة أن عائشة قالت: يا ليتها شجرة (تسبح) (٢) و (تقضي) (٣) ما عليها، (و) (٤) أنها لم تخلق (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسحق بیان کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: کاش کہ وہ ایک درخت ہوتیں جو تسبیح کرتا اور اپنی مدت پوری کرتا اور یہ پیدا ہی نہ ہوتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37463، ترقيم محمد عوامة 35881)
پچھلی حدیث → (35880) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35882)