٣٧٤٥٧ - حدثنا أبو أسامة عن عبد الرحمن بن يزيد قال: حدثنا القاسم عن أبي أمامة قال: من أحب للَّه وأبغض للَّه وأعطى للَّه ومنع للَّه فقد ⦗٤٠١⦘ استكمل الإيمان (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے اور اللہ کے لیے نفرت کرے اور اللہ کے لیے دے اور اللہ کے لیے روکے تو تحقیق (اس کا) ایمان کامل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37457، ترقيم محمد عوامة 35875)