☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 35873
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 35873
حدیث نمبر: 35873 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٤٥٥ - حدثنا يحيى بن يعلى التيمي عن منصور عن ربعي بن (حراش) (١) قال: قال عبد اللَّه بن رواحة: اللهم إني أسألك قرة عين لا ترتد ونعيما لا ينفد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربعی بن حراش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ کہا کرتے تھے۔ اے اللہ! میں آپ سے ایسی آنکھوں کی ٹھنڈک کا سوال کرتا ہوں جو غیر متغیر ہو اور ایسی نعمت کا سوال کرتا ہوں جو نہ ختم ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37455، ترقيم محمد عوامة 35873)
پچھلی حدیث → (35872) باب پر واپس ← اگلی حدیث (35874)